
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے کہا ہے کہ جب صدر لغاری نے بینظیر بھٹو حکومت برطرف کی تھی تو ان پر سب سے سنگین الزام یہ بھی تھا کہ بینظیر بھٹو سیاستدان، وکلا، کاروباری حلقوں اور ججوں کی بھی نجی گفتگو کی فون ٹیپنگ کرتی رہی ہیں،اس کیلئے انہوں نے انٹیلی جنس بیورو کے میجر(ر)مسعود شریف تھے،ان کے ذریعے یہ سارا کام …۔
Source link


